Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

جموں و کشمیر میں بس حادثہ میں ہلاک شدگان کے لئے وزیراعظم نے تعزیت کا اظہار کیا


 

نئی دہلی، 1 جولائی  2019/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں    ہونے والے بس حادثے   میں ہلاک شدگان کے لئے  تعزیت کا اظہار کیا۔  

وزیراعظم نے کہا‘‘جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں   ہونے والا  حادثہ   دل دہلادینے والا ہے۔   ہم   اس حادثہ میں   جان گنوانے والوں کے لئے غمزدہ ہیں اور ان کے     سوگوار اہل خاندان    سے    تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ زخمیوں کے لئے جلد صحت یاب ہونے  کی دعا کرتے ہیں۔   

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 م ن۔ ا گ  ۔ ج۔

U-2716