پی ایم انڈیا
نیٹ فلکس کے شریک چیف ایگزیکٹیو افسر(سی ای او) جناب ٹیڈ سیرانڈوز نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستان قصہ گوئی اور کہانی سنانے کی ایک شاندار روایت کا حامل ملک ہے اور یہاں تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال افراد کی غیر معمولی تعداد موجود ہے، جس سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ہندوستان کو مواد کی تخلیق کے عالمی مرکز کے طور پر مزید مستحکم کیا جا سکتا ہے۔
وزیرِ اعظم نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا:
‘‘جناب ٹیڈ سیرانڈوز سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی۔ ہندوستان کے ذرائع ابلاغ اور تفریحی صنعت میں موجود بے پناہ امکانات پر تبادلۂ خیال ہوا۔ہندوستان کہانی سنانے کی ایک بھرپور روایت اور غیر معمولی تخلیقی صلاحیتوں کا حامل ملک ہے، جن سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم اپنے ملک کو مواد کی تخلیق کے عالمی مرکز کے طور پر مزید مضبوط بنا سکتے ہیں۔’’
Glad to have met Mr. Ted Sarandos. Discussed the immense potential of India’s media and entertainment sector.
India has a rich tradition of storytelling and an extraordinary pool of creative talent, which can be leveraged to strengthen our nation’s position as a global hub for… https://t.co/8ufUEddPTv
— Narendra Modi (@narendramodi) August 5, 2026
***
ش ح- ظ الف
UR-1454