Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

جھارکھنڈ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


جھارکھنڈ کے گورنر جناب سنتوش گنگوارنے آج نئی دہلی میں وزیراعظم سے ملاقات کی ۔

وزیر اعظم کے دفترنےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں کہا ؛

جھارکھنڈ کے گورنر جناب سنتوش گنگوار santoshgangwar @نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی narendramodi @سے ملاقات کی ۔

@jhar_governor

***

ش  ح۔م ش ع- ف ر

Uno-1187