پی ایم انڈیا
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایف آئی ایچ ویمنز نیشنز کپ جیتنے پر بھارتی خواتین ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ کے دوران شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور اپنی کارکردگی سے ملک کا نام روشن کیا۔
جناب نریندر مودی نے ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ کامیابی مزید نوجوانوں کو ہاکی کھیلنے کی ترغیب دے گی۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں جناب نریندر مودی نے کہا:
“بھارتی ہاکی کھلاڑی فخر اور خوشی کا باعث بنے ہیں۔“
“ایف آئی ایچ ویمنز نیشنز کپ کی فاتح بننے پر خواتین ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ٹیم کے لیے نیک تمنائیں۔“
“میری خواہش ہے کہ یہ کامیابی بہت سے دیگر نوجوانوں کو ہاکی کے میدان میں آنے کی ترغیب دے۔“
@TheHockeyIndia”
Indian hockey players bring pride and joy!
Congratulations to the women’s team for emerging as winners in the FIH Hockey Women’s Nations Cup. The team played exceptionally well throughout the entire tournament. Best wishes to the team.
May this win inspire several others to… pic.twitter.com/EdZcpyRV3L
— Narendra Modi (@narendramodi) June 21, 2026
************
ش ح ۔ م د ۔ م ص
(U : 9005 )