Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

خواتین کی 100 میٹر دوڑ میںسونے کا تمغہ جیتنے پر وزیر اعظم نے دوتی چندکو مبارکباددی


نئی دہلی10 جولائی  ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین کی  100  میٹر دوڑ میں فائنل مقابلہ جیتنے پر دوتی چند کو مبارکباددی  ہے۔  انہو ں نے اس ایوینٹ  میں سونے کاتمغہ جیتا ہے ۔

          وزیر اعظم نے کہا کہ’’ یہ ایک غیر معمولی  ایتھیلیٹ   کا غیر معمولی کارنامہ  ہے۔ انہوں  نے کہا کہ خواتین کی 100 میٹر فائنل دوڑ میں سونے کا تمغہ جیتنے پردوتی چند کو مبارکباددیتا ہوں  ،جنہوں  نے سخت محنت اور لگن  کے بعد  یہ تمغہ جیتا ہے اور جس کی  وہ مستحق   بھی ہیں۔ وزیر اعظم  مودی نے اپنے ٹویٹر پر کہا کہ  دوتی چند نے   سونے کا تمغہ جیت کر ملک  کا نام روشن کیا ہے۔‘‘

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔ح ا  ۔رم

U-2992