Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کی طاقت کو وزیر اعظم کا سلام


نئی دلّی ،  08  مارچ  ؍  وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کی  طاقت   کو سلام کیا ہے ۔  وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ‘‘ خواتین کے  عالمی دن کے موقع پر    خواتین کی طاقت کو سلام    ۔   خواتین کی حصولیابیوں اور کامیابیوں پر  ہمیں فخر ہے ۔  ہندوستان ،  خواتین کی ترقی  سے  خواتین کی قیادت میں ترقی  کی طرف گامزن ہے ۔  ’’

 

 ( م ن  ۔ م ع  ۔   ع ا  )      

No. 1301