پی ایم انڈیا
نئی دلّی ، 08 مارچ ؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کی طاقت کو سلام کیا ہے ۔ وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ‘‘ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کی طاقت کو سلام ۔ خواتین کی حصولیابیوں اور کامیابیوں پر ہمیں فخر ہے ۔ ہندوستان ، خواتین کی ترقی سے خواتین کی قیادت میں ترقی کی طرف گامزن ہے ۔ ’’
( م ن ۔ م ع ۔ ع ا )
No. 1301