Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر پیش کرنے کے لیے وزیراعظم نے چادر حوالے کی


نئیدہلی۔17 مارچ، 2018 ؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر چادر پیش کرنے کے لیے انہوں نے اسے اقلیتی امور کے وزیر جناب مختار عباس نقوی کے حوالے کی۔

وزیراعظم نے سالانہ عرس کے موقعے پر دنیا میں خواجہ معین الدین چشتی کے عقیدتمندوں کو مبارکباد پیش کی ہے اور ان کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح

U-1521,