Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

راجستھان کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


راجستھان کے وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر لکھا:

راجستھان کے وزیر اعلیٰ، جناب @BhajanlalBjp نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔

@RajCMO

***

UR-7829

(ش ح۔اس ک  )