Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

روس کے نائب وزیر اعظم دیمتری پیٹروشیف  کی وزیر اعظم جناب  نریندر مودی سے ملاقات

روس کے نائب وزیر اعظم دیمتری پیٹروشیف  کی وزیر اعظم جناب  نریندر مودی سے ملاقات


روس کے نائب وزیر اعظم عزت مآب دمتری پیٹروشیف نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

انہوں نے زراعت، کھاد، فوڈ پروسیسنگ اور باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا۔

وزیر اعظم نے صدر پوتن کو اپنی گرمجوشی سے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ وہ 23ویں ہندوستان-روس سالانہ چوٹی کانفرنس کے لئے ہندوستان میں ان کا استقبال کرنے کے منتظر ہیں۔

*******

ش ح-  ظ ا  ج ا

UR  No. 885