Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

سنکرانتی کے موقع پر کرناٹک کے عوام کے لئے وزیراعظم کی نیک خواہشات


نئی دہلی،15/جنوری۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سنکرانتی کے تیوہار پر کرناٹک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے کہا ‘‘کرناٹک کی میری بہنوں اور بھائیوں کو سنکرانتی کی نیک خواہشات۔ سبھی کنڑ عوام کو میری طرف سے سنکرانتی کی نیک خواہشات۔ یہ تیوہار سبھی کے لئے خوشی، ہم آہنگی اور خوش حالی لائے۔’’

U-301