Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

سوامی وویکانند کی جینتی پروزیر اعظم کا سلام عقیدت


نئی دہلی،12۔جنوری ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سوامی وویکانند کی جینتی پر انہیں سلام عقیدت پیش کیا ہے ۔

اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سوامی وویکانند کی جینتی پر میں انہیں سلام عقیدت نذر کرتا ہوں ۔آج قومی یومِ نوجوان ہے اور میں اپنے نوجوانوں کی ناقابل شکست توانائی اور جوش وجذبے کو ،جو نئے بھارت کے معمار قوم ہیں ،سلام کرتا ہو ں ۔

م ن ۔ رم
U-257