پی ایم انڈیا
نئی دلّی ، 23 اگست؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عید الاضحی کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر بہترین خواہشات ۔ میری دعا ہے کہ یہ دن ہمارے معاشرے میں بھائی چارا اور محبت میں اضافہ کرے ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔
u.4374
Best wishes on Id-ul-Zuha. May this day deepen the spirit of compassion and brotherhood in our society.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 22, 2018