Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ماحول اور فطرت کے تحفظ کی سمت میں وزارت داخلہ کی شجرکاری مہم سب  کے لیے تحریک کا باعث بنے گی: وزیر اعظم


ایک ایکس پوسٹ میں، مرکزی وزیر داخلہ، جناب امت شاہ نے بتایا کہ وزارت داخلہ کی ‘کل ہند شجرکاری مہم’ کے تحت، 40 ملین پودا لگایا گیا ہے۔ جناب شاہ نے تمام سی اے پی ایف کو بھی مبارکباد دی کہ وہ اس مہم کو ماحولیات کے تحفظ کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

جناب شاہ کے ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛

“شاندار حصولیابی! ماحولیات اور فطرت کے تحفظ کی سمت میں وزارت داخلہ کی یہ شجرکاری مہم ہر کسی  کی تحریک کا باعث بنے گی۔”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

8558