پی ایم انڈیا
نئی دہلی،27؍نومبر:وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے منشیات، اعصاب پر اثر انداز ہونے والی اشیاء، کیمیکل اشیاء اور منشیات کے ناجائز کاروبار کو روکنے کے شعبے میں ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت ناموں کے لئے اپنی استقدامی منظوری دے دی ہے۔
فوائد:
پس منظر:
غیر قانونی منشیات کا کاروبار ایک غیر قانونی عالمی تجارت ہے۔مختلف آسان راستوں خصوصاً افغانستان کے ذریعے بڑے پیمانے پر منشیات کی سرکولیشن، اس کی پیداوار نوجوانوں میں ڈرگس کی لت کے لئے راستے ہموار کررہی ہے۔جس کے نتیجے میں لوگوں کی صحت پر منفی اثر پڑ رہا ہے اور معاشرے میں جرم کا اضافہ ہورہا ہے۔منشیاب کے ناجائز کاروبار میں دنیا بھر کے مختلف خطوں میں شورش پسندی اور دہشت گردی کے لئے فنڈ بھی فراہم کیا ہے۔ نارکو- دہشت گرد اور بین الاقوامی سطح کی جرائم پیشہ تنظیمیں جو غیر قانونی طورپر منشیات کی تجارت میں مصروف ہیں اب کئی ملکوں کی سلامتی کے لئے خطرہ بن گئی ہے۔
********
م ن۔ح ا۔ن ع
U: 5408