پی ایم انڈیا
نئی دہلی،9؍جولائی/ وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے ہندوستان اور انڈونیشیاء کے درمیان صحت کے شعبے میں اشتراک و تعاؤن سے متعلق مفاہمت نامےپر دستخط کئےجانے کو منظوری دی ہے۔
اس مفاہمت نامے میں اشتراک و تعاؤن کے درج ذیل شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے:
مفاہمت نامے کی تفصیلات پر مزید روشنی ڈالنے کے لئے، نیز اس مفاہمت نامے کے نفاذ کی نگرانی کرنے کےلئے ایک ورکنگ گروپ کی تشکیل کی جائے گی۔
( م ن ۔ م ع ۔ ک ا
U. No. 4176