Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

مسلح افواج کے فلیگ ڈے کے موقع پر وزیراعظم نے مسلح افواج کے سپاہیوں کو سلامی دی


 

نئی دہلی، 07 دسمبر 2019/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مسلح افواج کے فلیگ ڈے کے موقع پر مسلح افواج کے سپاہیوں اور ان کے اہل خانہ کو سلامی دی ہے۔

وزیراعظم نے کہا ‘‘مسلح افواج کے فلیگ ڈے کے موقع پر ہم اپنی افواج اور ان کے اہل خانہ کے ناقابل تسخیر حوصلے کو سلام کرتے ہیں۔ میں آپ سے یہ اپیل بھی کرتا ہوں کہ آپ ہماری افواج کی بہبود کے لیے تعاون کریں۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 م ن۔ا گ ۔ م ت ح ۔

U-5639