Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

مغربی بنگال کے گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات


مغربی بنگال کے گورنر جناب آر این روی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘مغربی بنگال کے گورنر جناب آر این روی نے وزیر اعظم  narendramodi @سے ملاقات کی۔’’

 

*****

 

UR-5298

(ش ح-ظ الف-ع د)