Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

مقدس ماہ رمضان کے آغاز پر وزیراعظم کی لوگوں کو مبارکباد


نئی دہلی،17 ؍مئی؍وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مقدس ماہ رمضان شروع ہونے پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ‘‘ سبھی کو مقدم ماہِ رمضان کی مبارکباد! ہم پیغمبر حضرت محمد ﷺ کے مقدس پیغامات کو یاد کرتے ہیں، جنہوں نے ہم آہنگی، رحم دلی اور سخاوت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ رمضان کریم کا مقدس مہینہ انہیں  اعلیٰ قدروں کا علمبردار ہے’’۔

************

 

) م ن ۔وا ۔ ک ا (

U- 2626