پی ایم انڈیا
نئی دہلی، 21 جنوری / وزیر اعظم جناب نریند رمودی نے منی پور کے عوام کو ، اُن کی ریاست کے دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے ۔
اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ منی پور بے پناہ قدرتی حسن اور محنت کش شہریوں والی ریاست ہے ۔ میں اُس شفقت اور اپنے پن کو کبھی فراموش نہیں کر سکتا ، جو مجھے اس ریاست میں حاصل ہوئی ہے ۔ ریاست کے قیام کے دن کے موقع پر میں منی پور کی بہنوں اور بھائیوں کو ، میں اپنی جانب سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ خدا کرے یہ ریاست ترقی کی نئی منازل طے کرتی رہے ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
( م ن ۔ ع ا )
U. No. 460
Manipur is blessed with immense natural beauty and hardworking citizens. I can never forget the affection I have got in the state.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 21, 2019
On their Statehood Day, I greet my sisters and brothers of Manipur.
May the state continue scaling new heights of development.