Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

مہاراشٹرکے عوام کو ان کے یوم ریاست کے موقع پروزیراعظم کی مبارکباد


نئی دہلی ،یکم ؍مئی  : وزیراعظم نریندرمودی نے مہاراشٹرکے عوام کو ان کے یوم ریاست  پرمبارکباد پیش کی ہے ۔

          وزیراعظم نے کہا ہے کہ مہاراشٹرکے عوام کو ان کے یوم ریاست کے موقع پرمیری نیک تمنائیں۔ میں مہاراشٹرکو لگاتار، ترقی وخوشحالی کے لئے دعاگوہوں ۔ خداکرے کہ یہ ریاست نئی بلندیوں تک پہنچے اور ہمارے ملک کے ترقی کے سفرمیں اپنا تعاون دیتی رہے ۔

U-2364