Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ جناب دیویندر فڑنویس نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

‘‘مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ @ جناب دیویندر فڑنویس نے وزیر اعظم @نریندر مودی سے ملاقات کی۔

@CMOMaharashtra’’

****

ش ح۔۔ ش ت۔ ش ب ن

U-2206