پی ایم انڈیا
نئی دہلی، 21 جنوری / وزیر اعظم جناب نریند رمودی نے میگھالیہ کے عوام کو ، اُن کی ریاست کے دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے ۔
اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ میگھالیہ کے عوام کو ، میں اُن کی ریاست کے قیام کے دن کے خصوصی موقع پر اپنی جانب سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
میگھالیہ کے عوام نے ہمارے ملک کے تئیں قابلِ ذکر تعاون دیا ہے ۔ میں اس ریاست کی لگاتار پیش رفت کے لئے دعاء گو ہوں ۔
( م ن ۔ ع ا )
U. No.461
On the special occasion of their Statehood Day, greetings to the people of Meghalaya.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 21, 2019
People from Meghalaya have made a notable contribution to our country. I pray for the state’s continuous progress.