Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وارانسی میں زیرتعمیر فلائی اوور کے بیٹھ جانے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے قریبی ورثأ کے لئے وزیراعظم کی جانب سے یکمشت امداد کا اعلان


نئی دہلی ، 17مئی :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے 15مئی ، 2018کو وارانسی میں زیرتعمیر فلائی اوورکے ڈھ جانے کے نتیجے میں ہلاک ہوئے افراد کے قریبی ورثأ کے لئے وزیراعظم کے قومی راحت فنڈ سے فی کس 2لاکھ روپے کی یکمشت امدادفراہم کرنے کا اعلان کیاہے ۔

          وارانسی میں زیرتعمیر فلائی اوور کے ڈھ جانے کے حادثے میں سنگین طورپرمجروح ہوے والوں کے لئے وزیراعظم نے 50ہزار روپے فی کس کی امد اد کا بھی اعلان کیاہے۔

U-2614