Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ورلڈ ٹوائلیٹ ڈے کے موقع پر وزیر اعظم کا پیغام


نئی دہلی۔19  نومبر        وزیراعظم نریندر مودی نے ورلڈ ٹوائلیٹ ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا  :

‘‘ہم ملک بھر میں حفظان صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لئے پابند عہد ہیں۔میں ان تمام لوگوں اور اداروں کو مبارکباد دیتا ہوں جو ہندوستان کے مختلف علاقوں میں مزید ٹوائلیٹ کی تعمیر کے لیے سرگرم عمل ہیں۔ ان کی قابل قدر خدمات  سوَچھ بھارت مشن کی رفتار تیز کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے ۔ ’’

  

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 (م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(

 (19.11.2017, Time: 08:33)

U-5807, Word: 115