پی ایم انڈیا
کے ساتھ بات چیت کریں گے
نئی دہلی، 5 جون 2018/ وزیراعظم جناب نریندر مودی کل نوجوان اختراع کاروں اور اسٹارٹ اپ صنعت کاروں کے ساتھ بات چیت میں حصہ لیں گے۔
وزیراعظم نے کہا کہ کل صبح ساڑھے نو بجے میں اسٹارٹ اپ اور اختراع کی دنیا کے نوجوانوں کے ساتھ بات چیت میں حصہ لوں گا ۔ یہ بات چیت ان نوجوان اختراعی کاروں کی براہ راست بات سننے کا شاندار موقع فراہم کرتی ہے جنہوں نے اسٹارٹ اپ صنعت کاروں کی حیثیت سے شاندار کارنامہ انجام دیا ہے۔
ہندستان اسٹارٹ اپ اور اختراع کے لئے ایک ہب کے طور پر ابھرا ہے ۔ہندستانی نوجوانوں نے اپنی تابناک اور غیر معمولی سوچ کی وجہ سے امتیازی حیثیت حاصل کی ہے۔
کل کی بات چیت کے دوران سرکردہ ان کیوبیشن سینٹروں اور ٹینکرنگ لیبس کے نوجوان بھی حصہ لیں گے۔
میں خاص طور پر کل کی بات چیت میں شامل ہونے کے لئے ایسے نوجوان دوستوں سے درخواست کروں گا۔ یہ سیکھنے ، تحریک حاصل کرنے اور بڑھنے کا ایک شاندار طریقہ ہے ۔ آپ نریندر مودی موبائیل ایپ یا ڈی ڈی نیوز لائیو کے ذریعہ بات چیت میں شامل ہوسکتے ہیں اور اگر آپ کے پاس کوئی آئیڈیا یا تجویز ہے اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
U- 2943
Tomorrow at 9:30 AM, I will take part in an exciting interaction with youngsters from the world of start-ups & innovation. The interaction offers a wonderful opportunity to hear directly from pioneering young innovators who have excelled as start-up entrepreneurs.
— Narendra Modi (@narendramodi) June 5, 2018
India has emerged a hub for start-ups and innovation. Indian youngsters have distinguished themselves due to their futuristic and out-of-the-box thinking. During tomorrow’s interaction youngsters from leading incubation centres and tinkering labs will be taking part as well.
— Narendra Modi (@narendramodi) June 5, 2018
I would particularly urge my young friends to join tomorrow’s interaction. It is a wonderful way to learn, grow & get inspired. You can join the interaction via the ‘Narendra Modi Mobile App’ or @DDNewsLive. If you have any idea or suggestion, do share it on social media.
— Narendra Modi (@narendramodi) June 5, 2018