Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پارسی نئے سال کے آغاز پر مبارکباد دی۔


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پارسی نئے سال کے آغاز پر عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پارسی برادری نے مختلف شعبوں میں اپنی نمایاں خدمات کے ذریعے ملک کو بے شمار طریقوں سے مالا مال کیا ہے۔

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، ’’پارسی نئے سال کے آغاز پر مبارکباد۔ پارسی برادری کی مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات نے ہمارے ملک کو بے شمار طریقوں سے مالا مال کیا ہے۔ میری دعا ہے کہ آنے والا سال سب کے لیے امن، خوشی، خوشحالی اور اچھی صحت لے کر آئے۔‘‘

نَو روز مبارک!

 

 

 

************

 

 

ش ح ۔   م    د۔  م  ص

(U : 2141 )