پی ایم انڈیا
برطانیہ کی وزیرخارجہ محترمہ ویٹی کوپر نے آج ہندوستان کے وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیراعظم نے اس ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا اور حالیہ برسوں میں ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان شراکت داری میں ہونے والی پیش رفت کو سراہا، جس نے دونوں ممالک کے لیے بے مثال ترقی کے مواقع پیدا کیے ہیں۔
وزیراعظم نے اس بات کی توثیق کی کہ ہندوستان -برطانیہ ویژن-2035 اس شراکت داری کی رہنمائی جاری رکھے گا اور عالمی بھلائی کے لیے مشترکہ کوششوں کو مزید مضبوط بنائے گا۔
وزیراعظم نے ایکس پر لکھا
‘‘برطانیہ کی وزیرِخارجہ محترمہ ویٹی کوپر سے ملاقات پر خوشی ہوئی۔ میں نے حالیہ برسوں میں ہندوستان -برطانیہ شراکت داری میں ہونے والی پیش رفت کو سراہا جس نے دونوں ممالک کے لیے غیر معمولی ترقی کے مواقع پیدا کیے ہیں۔
ہندوستان-برطانیہ ویژن – 2035 ہماری شراکت داری کی رہنمائی جاری رکھے گا اور عالمی بھلائی کے لیے ہماری مشترکہ کوششوں کو مزید مضبوط بنائے گا۔ YvetteCooperMP@’’
Pleased to meet UK Foreign Secretary Yvette Cooper. Appreciated the deepening of the India-UK partnership in recent times that has unlocked unprecedented growth opportunities for both our countries.
India-UK Vision 2035 will continue to guide our partnership and strengthen our… pic.twitter.com/OvrzspeLbP
— Narendra Modi (@narendramodi) June 4, 2026
********
ش ح- ظ الف– ش ہ ب
UR- 7988