پی ایم انڈیا
نئی دہلی، 11 جولائی 2018/ وزیراعظم جناب نریندر مودی کل 12 جولائی 2018 کو نئی دہلی میں تلک مارگ پر آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کے صدر دفتر کی نئی عمارت کا افتتاح کریں گے۔
نئی عمارت میں بہت سے جدید سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ اس میں کم خرچ، بجلی اور برسات کے پانی کو جمع کرنے کا انتطام ہے۔ اس عمارت میں ایک سینٹرل آکیالوجیکل لائبریری بھی ہوگی جس میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ کتابیں اور رسالے رکھے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ج ۔ ج۔
U- 3557
PM @narendramodi will inaugurate the new Headquarters of the Archaeological Survey of India (ASI) at Tilak Marg in New Delhi tomorrow.
— PMO India (@PMOIndia) July 11, 2018
The new ASI Headquarters has been equipped with state-of-the-art facilities, including energy efficient lighting and rainwater harvesting. It shall include a Central Archaeological Library with a collection of about 1.5 lakh books and journals.
— PMO India (@PMOIndia) July 11, 2018