Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نریندرمودی اکونامکس ٹائم گلوبل بزنس سمٹ سے خطاب کریں گے


نئی دہلی،5مارچ  :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی  6مارچ ، 2020کو اکانومکس ٹائم گلوبل بزنس سمٹ ( سربراہ کانفرنس ) کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے ۔ وزیراعظم جناب مودی دنیا بھرکے مندوبین سے بھی خطاب کریں گے ۔ گلوبل سمٹ بزنس 2020کا وسیع موضوع ہے ‘ایک بٹی ہوئی دنیا میں تخلیق کے لئے اشتراک :پائیدارترقی ’۔

***************

 

 ( م ن  ۔ح ا۔ ع آ)

U-1077