پی ایم انڈیا
نئی دہلی،13 ؍فروری؍وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہاشیوراتری کے مقدس موقع پر عوام کو اپنی مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ مہا شیوراتری کے مقدس تہوار پر ملک کے عوام کو ڈھیرساری نیک خواہشات پیش کرتے ہیں۔
************
) م ن ۔ ح ا ۔ ک ا (
U- 865
महाशिवरात्रि के पावन पर्व की सभी देशवासियों को ढेरों शुभकामनाएं।
— Narendra Modi (@narendramodi) February 13, 2018
Greetings on the auspicious occasion of Mahashivratri.