Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے یونیسکو کے تخلیقی شہروں کے نیٹ ورک میں شامل ہونے پر چنئی کو مبارک باد دی


نئی دہلی، 8  نومبر 2017، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے چنئی شہر کو   یونیسکو کے   تخلیقی شہروں کے نیٹ  ورک میں شامل کئے جانے پر چنئی کے عوام کو مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا  ہے ‘‘  چنئی   کو  اس کی موسیقی  کی مالا مال  روایات کے لئے یونیسکو کے تخلیقی شہروں کے نیٹ ورک   میں شامل کئے جانے پر   چنئی کے عوام کو مبارک   باد ۔ ہماری مالا مال ثقافت کے لئے چنئی کا تعاون    بیش بہا ہے۔  یہ بھارت کے لئے ایک فخر  کا موقع ہے’’۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 م ن۔و ۔ ج۔

U- 5592