Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نےسنسکرت سبھاشتم شیئر کیا، جس میں اس بات پر زور دیاگیا ہے کہ مسلسل کوشش ہی کامیابی کی اصل کنجی ہے


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا:

नानाश्रान्ताय श्रीरस्तीति रोहित शुश्रुम।

पापो नृषद्वरो जन इन्द्र इच्चरतः सखा चरैवेति॥

سبھاشتم میں اس بات پرزوردیاگیا ہے کہ مسلسل کوشش ہی کامیابی کی اصل کنجی ہے اور زندگی میں صرف وہی شخص اپنے مقصد تک پہنچتا ہے جو صبر، عزم اور خود اعتمادی کے ساتھ آگے بڑھتا رہتا ہے۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر لکھا؛

مسلسل کوشش ہی کامیابی کی اصل کنجی ہے۔ زندگی میں وہی شخص اپنے مقصد تک پہنچتا ہے جو صبر، مضبوط ارادے اور خود اعتمادی کے ساتھ آگے بڑھتا رہتا ہے۔

नानाश्रान्ताय श्रीरस्तीति रोहित शुश्रुम।

पापो नृषद्वरो जन इन्द्र इच्चरतः सखा चरैवेति॥

***

ش ح۔ ک ا۔ خ م

U.NO.9466