پی ایم انڈیا
نئی دہلی۔23؍جنوری۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نیتا جی سبھاش چندر بوس کی شجاعت نے ہر ہندوستانی کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ ہم اس عظیم شخصیت کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
*****
م ن۔ ش س۔ رض
U-450
The valour of Netaji Subhas Chandra Bose makes every Indian proud. We bow to this great personality on his Jayanti. pic.twitter.com/Qrao1dnmQZ
— Narendra Modi (@narendramodi) January 23, 2018