Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ، ماسکو فضائی حادثے میں ہوئے جانے نقصان پر اظہار تاسف کیا


نئی دہلی،12۔فروری   ۔  وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے  روس کے شہر ماسکو میں ہوئے فضائی  حادثے میں ہونے والے جانی نقصان  پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔   جناب مودی نے  اپنے پیغام تاسف میں کہا  :’’     ماسکومیں ہوئے فضائی حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر دلی تعزیت  پیش کرتا ہوں  ۔  ہماری تمام تر ہمدردیاں اس حادثے میں ہلا ک ہونےوالوں کے  اہل خانہ کے ساتھ ہیں ۔‘‘

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

م ن ۔س ش۔ رم

U-842