Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے آندھرا پردیش کے نائب وزیراعلیٰٰ جناب پون کلیان سے ملاقات کی


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی آندھرا پردیش کے نائب وزیرِ اعلیٰ جناب پون کلیان کی رہائش گاہ  پرگئے اور اُن سے اور اُن کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔

اس دوران وزیرِ اعظم نے جناب پون کلیان کی خیریت دریافت کی اور اُن کی اچھی صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں اس دورے کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا:

‘‘آندھرا پردیش کے نائب وزیرِ اعلیٰ جناب پون کلیان گارو کی رہائش گاہ پر گیا اور اُن سے اور اُن کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔ پون کلیان گارو کی خیریت دریافت کی اور اُن کی اچھی صحت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

@PawanKalyan”

****

 ش ح۔ ک ا۔ ش ب ن

U.NO.6882