Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے  اقتصادی مشاورتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج   اقتصادی مشاورتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے ہندوستان کی اقتصادی تبدیلی اور طویل مدتی ترقیاتی ترجیحات سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

جناب  مودی نے کہا کہ اصلاحات کی رفتار کو مزید تیز کرنے اور ‘زندگی گزارنے میں آسانی’ اور ‘کاروبار کرنے میں آسانی’ کو یقینی بنانے پر بھی بات چیت کی گئی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

وزیر اعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی ۔ ہندوستان کی اقتصادی تبدیلی اور طویل مدتی ترقیاتی ترجیحات سے متعلق وسیع مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اصلاحات کے سفر میں مزید رفتار شامل کرنے اور ‘زندگی گزارنے میں آسانی’ کے ساتھ ساتھ ‘کاروبار کرنے میں آسانی’ کو یقینی بنانے کے بارے میں بھی خیالات کا اشتراک کیا ۔

@EACtoPM”

*****

U.No: 8070

ش ح۔ح ن۔س ا