Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے انڈر-19 عالمی کپ جیتنے پر ٹیم انڈیا کو مبارکباد دی


نئیدہلی۔03 فروری، 2018؛  وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے انڈر -19 عالمی کپ جیتنے پر  ٹیم انڈیا کے نوجوان کرکٹرز کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ “اپنے نوجوانکرکٹرزکیزبردستکامیابیسےپوری طرح خوشہوں۔انڈر -19 عالمی کپ جیتنے پر میری طرف سے ان کو مبارکباد ۔ وزیراعظمنےکہاکہیہفتحہرہندوستانکے لیے انتہائیفخرکا باعث ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(

U-655,