پی ایم انڈیا
نئیدہلی۔25اگست 2018؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اونم کے مقدس موقعے پر کیرالہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا، ’ایشور کرے، اونم کا یہ مقدس تہوار کیرالہ کے عوام کو ان مصیبتوں کو برداشت کرنے کی مزید قوت عطا کرے جن کامقابلہ گزشتہ کچھ دنوں سے وہ کر رہے ہیں۔ پورا ملک کیرالہ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے اور کیرالہ کے عوام کی خوشی اور خوشحالی کے لیے دعا کر رہاہے۔‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(
U-4417
May this Onam give further strength to the people of Kerala to overcome the adversities they have been facing for the past few days. The entire nation stands shoulder to shoulder with Kerala and prays for the happiness as well as prosperity of it’s citizens.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 25, 2018