Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے اُتراکھنڈ کے چمولی میں برف کا تودہ کھسکنے سے متاثر ہ  لوگوں کو مالی رقم دیئے جانے کی منظوری دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے چمولی میں گلیشیئر میں آئی دراڑ کے سبب   برف کا تودہ کھسکنے کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کے لئے   وزیراعظم قومی راحت فنڈ  سے  دو- دو لاکھ روپے  کی مالی مدد  فراہم کرنے کو منظوری دی ہے۔

انہوں نے  سنگین طور پر  زخمی افراد کے لئے  50 ہزار روپے کی رقم کو بھی منظوری دی ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کرکے  کہا ہے کہ ‘‘وزیراعظم نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے چمولی میں گلیشیئر میں آئی دراڑ کے سبب   برف کا تودہ کھسکنے کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کے لئے   وزیراعظم قومی راحت فنڈ  سے  دو- دو لاکھ روپے  اور سنگین طور پر  زخمی افراد کے لئے  50 ہزار روپے کی مالی مدد کو  منظوری دی ہے۔’’

 

 

********

ش ح ۔ق ت۔ق ر

 1271U-