پی ایم انڈیا
نئیدہلی12 اپریل ۔وزیراعظم نریندر مودی نے آر این ایس ایس II کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجے جانے پر انڈین اسپیس ریسرچ آر گنائزیشن (آئی ایس آر او ) کےسائنسدانوں کو مبارکباددی ہے ۔ وزیر اعظم نے اپنی مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ نیوی گیشن سیٹلائٹ آئی آر این ایس ایس II کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجے جانے کے لئے سائنسدانوں کو مبارکباد ! یہ کامیابی ہمارے خلائی پروگرام کے فوائد عام آدمی کو دستیاب کرائے گی۔ ہمیں اسرو کی ٹیم پر فخر ہے ۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
م ن ۔س ش ۔رم
U-2054
Congratulations to our scientists on the successful launch of navigation satellite IRNSS-1I by PSLV. This success will bring benefits of our space programme to the common man. Proud of team @isro!
— Narendra Modi (@narendramodi) April 12, 2018