Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے آنجہانی نرسمہا راؤ کی پیدائش کی سالگرہ پر انہیں یاد کیا


 

نئیدہلی۔28؍جون۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے سابق وزیراعظم آنجہانی  جناب پی وی نرسمہا راؤ کو ان کی پیدائش کی سالگرہ پر یاد کیا ہے۔

وزیراعظم نے اپنے  پیغام میں کہا ہے کہ جناب پی وی نرسمہاراؤ جی کو ان کی پیدائش کی سالگرہ پر ہم یاد کرتے ہیں ۔ آنجہانی ایک عظیم  جید عالم اور  تجربہ کار منتظم تھے، انہوں نے ہماری تاریخ کے اہم موڑ پر ملک کی قیادت کی تھی۔ انہیں  ایسے  قائدانہ اقدامات کیلئے یاد کیا جائیگا جنہوں نے  قومی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔۔ع ن

U-2666