Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

 وزیراعظم نے ایشین پیرا گیمز میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر کپل کمار کو مبارکباد دی


 

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشین پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے 400 میٹر فری اسٹائل ایس 10 مقابلے میں شاندار وقت کے ساتھ چاندی کا تمغہ حاصل کرنے پر کپل کمار کو مبارکباد دی۔

جناب مودی نے کہا کہ ان کی استقامت، لگن اور عزم نے انہیں پوڈیم پر ایک مستحق مقام دلایا ہے۔ انہوں نے اس عمدہ کارکردگی پر کپل کمار کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے مستقبل میں بھی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’کپل کمار نے ایشین پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے 400 میٹر فری اسٹائل ایس 10 مقابلے میں شاندار وقت کے ساتھ چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ ان کی استقامت، لگن اور عزم نے انہیں پوڈیم پر ایک مستحق مقام دلایا ہے۔ اس عمدہ کارکردگی پر کپل کو دلی مبارکباد۔ انہیں مستقبل میں بھی کامیابی کے لیے نیک خواہشات: وزیراعظم @narendramodi‘‘

 

 

************

 

 

ش ح ۔   م  د ۔  م  ص

(U :6512  )