پی ایم انڈیا
نئی دہلی۔27؍نومبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایچ ایچ پرمکھ سوامی مہاراج کو اُن کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
’’میں دنیا بھر کے اُن لاکھوں عقیدتمندوں کے ساتھ ہوں جو ایچ ایچ پرمکھ سوامی مہاراج کو اُن کی جینتی پر اُن کے آگے سر جھکاتے ہیں۔ وہ ایک قابل تعریف روح پیکر تھے۔ جن کی مثالی خدمات اور انسانیت کیلئے اُن کی کوششوں کا بے شمار لوگوں کی زندگیوں پر مثبت اثر پڑا۔
ایچ ایچ پر مکھ سوامی مہاراج کے گراں قدر خیالات سے لوگ رہنمائی پاتے رہیں گے، ہم ضرورت مندوں ، غریبوں اور پسماندہ طبقوں کی زندگیوں کی کایاپلٹ کر دینے کے اُن کے ویژن سے ہمیشہ ہی متاثر رہے ہیں۔
ایچ ایچ پرمکھ سوامی مہاراج کے ساتھ میرے تعلقات خصوصی نوعیت کے تھے۔ جو وقت میں نے ان کے ساتھ گزارا وہ میرے لئے قابل یادگار ہے۔ میں خوش نصیب ہوں کہ میں نے ان سے آشیرواد لیا ہے۔ میں نے پچھلے سال سارنگ پور میں اُن کے بارے میں جو کچھ بھی کہا تھا وہ مندرجہ ذیل ہے: https://www.youtube.com/watch?v=azaYIrMsx5g‘‘
U-5951
I join the lakhs of devotees from across the world and bow to HH Pramukh Swami Maharaj on his Jayanti. He was a remarkable soul whose exemplary service and humanitarian efforts positively impacted countless lives. https://t.co/n5aSytLZUS
— Narendra Modi (@narendramodi) November 27, 2017
HH Pramukh Swami Maharaj’s rich thoughts continue to guide people, transcending all barriers. We are always motivated by his vision to transform lives of the needy, poor and marginalised.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 27, 2017
My relation with HH Pramukh Swami Maharaj was a special one. The time I spent with him was memorable. I am fortunate to have been blessed by him. Here is what I had spoken about him in Sarangpur last year. https://t.co/DH8p7lVDeM
— Narendra Modi (@narendramodi) November 27, 2017