پی ایم انڈیا
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ‘داجی’(جناب کملیش پٹیل) کا ایک مضمون شیئر کیا، جس میں خدمت، مقصد، پختہ یقین اورحوصلہ جیسے بنیادی اقدار کے تناظر میں وزیراعظم کی عوامی زندگی کے 25 برسوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔
داجی نے اس بات کو اجاگر کیا کہ خدمت کا پختہ جذبہ جناب مودی کے سفر میں ہمیشہ ایک مستقل رہنما اصول کے طور پر موجود رہا ہے، خواہ وہ ان کے ابتدائی دور میں وقف ہو کر کام کرنے کے سال ہوں یا وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم کی حیثیت سے ان کی قیادت۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘داجی (جناب کملیش پٹیل) نے وزیر اعظم نریندر مودی کی 25 سالہ عوامی زندگی کا جائزہ خدمت، مقصد، عزم اور حوصلے کی اقدار کی روشنی میں لیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ خدمت کا جذبہ جناب مودی کے ابتدائی دور سے لے کر وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم کی حیثیت سے ان کے سفر تک مسلسل ان کی زندگی کا ایک نمایاں حصہ رہا ہے۔’’
Daaji (Shri Kamlesh Patel) reflects on PM @narendramodi’s 25 years in public life through the values of seva, purpose, conviction and courage. He describes how a sense of service has remained a constant thread from Shri Modi’s early years to his journey as Chief Minister and Prime Minister.
https://t.co/6JDCJkKfae
— PMO India (@PMOIndia) October 7, 2026
*******
) ش ح – م م ع-ش ا )
U.NO- 4752
Daaji (Shri Kamlesh Patel) reflects on PM @narendramodi's 25 years in public life through the values of seva, purpose, conviction and courage. He describes how a sense of service has remained a constant thread from Shri Modi's early years to his journey as Chief Minister and Prime Minister. https://t.co/6JDCJkKfae
— PMO India (@PMOIndia) October 7, 2026