پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب این۔ چندرابابو نائیڈو کا ایک مضمون شیئر کیا، جس میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم کی 25 سالہ قیادت کے دوران کیسے بھارت کی ترقی اور عوام کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔
جناب نائیڈو نے اجاگر کیا کہ بنیادی ڈھانچے اور فلاحی اقدامات سے لے کر ٹیکنالوجی، اختراع اور عالمی سطح پر بھارت کو ایک مقام حاصل ہونے تک، ان برسوں کے دوران وسیع پیمانے پر تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں، جو بھارت کے تدریجی پیش رفت سے بلند عزائم اور خود اعتمادی تک کے سفر کی عکاسی کرتی ہیں۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی 25 سالہ قیادت بھارت کی ترقی اور اس کے عوام کو بااختیار بنانے پر مرکوز رہی ہے، آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب @ncbn نے لکھا ہے۔ بنیادی ڈھانچے اور فلاحی اقدامات سے لے کر ٹیکنالوجی، اختراع اور عالمی سطح پر بھارت کو ایک مقام حاصل ہونے تک، ان برسوں کے دوران وسیع پیمانے پر تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔
بھارت کے تدریجی پیش رفت سے بلند عزائم اور خود اعتمادی تک کے سفر پر یہ مضمون ضرور پڑھیں۔‘‘
PM @narendramodi’s 25 years in leadership have focused on India’s development and the empowerment of its people, writes Andhra Pradesh CM Shri @ncbn. From infrastructure and welfare to technology, innovation and India’s global stature, these years have seen a broad transformation.
Do read this article on India’s journey from incrementalism to ambition and confidence.
https://t.co/oeMXuMBEz5
— PMO India (@PMOIndia) October 7, 2026
***********
ش ح۔ رک۔
U No. 4755
PM @narendramodi's 25 years in leadership have focused on India's development and the empowerment of its people, writes Andhra Pradesh CM Shri @ncbn. From infrastructure and welfare to technology, innovation and India's global stature, these years have seen a broad transformation. Do read this article on India's journey from incrementalism to ambition and confidence. https://t.co/oeMXuMBEz5
— PMO India (@PMOIndia) October 7, 2026