پی ایم انڈیا
وزیراعظم نے اے آئی آئی ایم ایس جاکر سابق وزیراعظم جناب اٹل بہاری واجپائی کی عیادت کی
نئی دہلی ،12جون : وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے کل ، آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیز ( اے آئی آئی ایم ایس) جاکر،سابق وزیراعظم ،جناب اٹل بہاری واجپائی کی عیادت کی ۔
وزیراعظم نے جناب واجپائی کے کنبہ اراکین سے گفت وشنید کی ۔ انھوں نے ڈاکٹروں سے ملاقات کرکے جناب واجپائی کی صحت کے بارے میں بھی معلومات حاصل کیں ۔
جناب نریندرمودی، اے آئی آئی ایم ایس میں تقریبا50منٹ تک موجود رہے ۔
*************
U-3047
PM @narendramodi visited former Prime Minister Shri Atal Bihari Vajpayee at AIIMS today. He was at AIIMS for about 50 minutes.
— PMO India (@PMOIndia) June 11, 2018
The Prime Minister interacted with family members of Shri Vajpayee. He also spoke to doctors and enquired about the health of Shri Vajpayee. pic.twitter.com/CctZYDJV8o