Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے بچیوں کے قومی دن پر ان کی ہنرمندی، طاقت اور حوصلے کو سلام کیا


 

نئی دہلی،24/جنوری۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بچیوں کے قومی دن پر، ان کی ہنرمندی، طاقت اور حوصلے کو سلام کیا۔

وزیر اعظم نے کہا ’’ہم بچیوں کے ہنر، طاقت اور حوصلے کو سلام کرتے ہیں۔ ہم مختلف میدانوں میں بچیوں کے کارناموں پر فخر ہے۔‘‘

 

U-468