Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے تریپورہ کو اس کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی


نئی  دہلی۔21؍جنوری۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نےآج تریپورہ ریاست کے عوام کو اس کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ پیغام میں وزیراعظم نے کہا  ’’ہمیں تریپورہ کی مثالی روایات  اور قومی ترقی میں اس کے تعاون پر فخر ہے۔ اس کے عوام اپنی محنتانہ طبیعت کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ میں تریپورہ کے شہریوں کی لگاتار خوشحالی اور تندرستی  کے لئے دعاگو ہوں‘‘۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔ اس۔ ع ن

U- 281