Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے جسٹس سوریا کانت کی بطور چف  جسٹس آف انڈیا  کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی

وزیراعظم نے جسٹس سوریا کانت کی بطور چف  جسٹس آف انڈیا  کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج جسٹس سوریا کانت کی بطور چیف جسٹس آف انڈیا حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔

جناب مودی نے ایک پوسٹ میں کہا:

‘‘جسٹس سوریا کانت کی بطور چیف جسٹس آف انڈیا حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ انہیں آئندہ مدت کے لیے نیک خواہشات۔’’

*****

 (ش ح ۔ع ح۔ع ر)

U. No. 1701